سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک شہری کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کو سماعت کے منظور کر دیا۔
سپریم کورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری بروز پیر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہوں گی۔
انتخابات کو کالعدم قرار دیے جانے کی درخواست بریگیڈیئر (ر) علی خان کی طرف سے دی گئی تھی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں 30 روز کے اندر نئے انتخابات کرانے کا حکم دے۔
-
سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے صدر پرویز الٰہی کو ...
پاكستان -
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پرسپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو: سماعت کے دوران ...
پاكستان -
شوکت عزیز صدیقی کے الزامات من گھڑت ہیں، فیض حمید کا سپریم کورٹ میں جواب
سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجینس [آئی ایس آئی] لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید نے ...
پاكستان