ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی دفتر میں ہو گا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
واضح رہے کہ اجلاس میں سپارکو، مذہبی امور، محکمہ موسمیات سمیت دیگر نمائندگان شریک ہوں گے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون (پیر) کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
-
پاکستان حج مشن صحت کی کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار
400 رکنی پاکستان حج میڈیکل مشن 24 گھنٹے حجاج کی خدمت کے لیے مصروفِ عمل
پاكستان -
وزیراعظم پاکستان کی پاکستانی نژادبرطانوی باکسرحمزہ شیرازکوریاض مقابلہ جیتنےپرمبارکباد
یہ مقابلہ جیت کر حمزہ شیراز نے ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کے لیے کھیلنے کا ...
پاكستان -
پاکستانی وزیر اعظم چین کے پانچ روزہ دورے پر
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ اور چینی ...
پاكستان