بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.1 اور گہرائی17کلو میٹرریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکامرکز کوہلو سے 60کلو میٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکے ژوب، بارکھان، رکھنی میں بھی محسو س کیےگئے۔

کوہلو میں دوپہر کو بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئےتھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں