ایران: سزائے موت پانے والا احتجاجی کارکن جیل میں دم توڑ گیا ایران: سزائے موت پانے والا احتجاجی کارکن جیل میں دم توڑ گیا
ایران میں احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں سزائے موت پانے والا ایک شخص جمعرات کے روز جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا...
بين الاقوامى
ایران: مہسا امینی کی موت کی کوریج پر دوسری صحافیہ کے خلاف مقدمے کی سماعت  ایران: مہسا امینی کی موت کی کوریج پر دوسری صحافیہ کے خلاف مقدمے کی سماعت 
ایران میں ایک انقلابی عدالت نے منگل کے روز دوسری صحافیہ کے خلاف بند دروازے کے پیچھے مقدمے کی کارروائی شروع کی ہے۔اس خاتون پر...
بين الاقوامى
ایران میں حجاب نہ پہننے پرمزید دو اداکاراؤں پرفردِ جُرم عاید ایران میں حجاب نہ پہننے پرمزید دو اداکاراؤں پرفردِ جُرم عاید
ایران میں خواتین کے ضابطۂ لباس کی خلاف ورزی پرمزید دواداکاراؤں پرفردِجُرم عاید کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ باران کوثری...
بين الاقوامى
ایران میں اسکول طالبات پرجاری زہرخورانی کے پُراسرارحملوں کے خلاف مظاہرے  ایران میں اسکول طالبات پرجاری زہرخورانی کے پُراسرارحملوں کے خلاف مظاہرے 
ایران کے مختلف صوبوں میں ہفتے کے روز اسکول طالبات کو زہر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طالبات کو اسپتال میں داخل کیا گیا...
بين الاقوامى
ایران کی سفری پابندی؛لیجنڈ علی داعی فیفا کی’بہترین ایوارڈزتقریب‘ میں شرکت سے محروم ایران کی سفری پابندی؛لیجنڈ علی داعی فیفا کی’بہترین ایوارڈزتقریب‘ میں شرکت سے محروم
ایران میں مہساامینی کی پولیس کے زیرِحراست ہلاکت کے ردعمل میں ہونے والے مظاہروں کے حامی لیجنڈ فٹ بالر علی داعی ایرانی حکام کی جانب...
بين الاقوامى
ایران:1979ءکےانقلاب کی سالگرہ پرہیکروں نے سرکاری ٹی وی کی کوریج روک دی ایران:1979ءکےانقلاب کی سالگرہ پرہیکروں نے سرکاری ٹی وی کی کوریج روک دی
ایران میں 1979ء میں برپاشدہ انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پرہفتہ کے روزحکومت مخالف ہیکروں نے صدر ابراہیم رئیسی کی ٹیلی ویژن سے...
بين الاقوامى
ایرانی پراسیکیوٹرزنے پاسداران کےافسروں کی خواتین سے زیادتی کی کیسے پردہ پوشی کی؟ ایرانی پراسیکیوٹرزنے پاسداران کےافسروں کی خواتین سے زیادتی کی کیسے پردہ پوشی کی؟
ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے دو ارکان نے مبیّنہ طور پرایک حملے میں دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھامگر...
بين الاقوامى
ایرانیوں کا غیرملکی سفیروں سے انقلاب 1979ء کی سالانہ تقریب کے بائیکاٹ کا مطالبہ ایرانیوں کا غیرملکی سفیروں سے انقلاب 1979ء کی سالانہ تقریب کے بائیکاٹ کا مطالبہ
ایرانی حکومت کے مخالفین نے غیرملکی سفیروں پرزور دیا ہے کہ وہ تہران میں 1979ء میں برپاشدہ انقلاب کی سالانہ تقریب میں شرکت نہ کریں...
بين الاقوامى
ایران برطانیہ،مغرب میں مخالفین کوٹھکانے لگانے کے لیےاُجرتی قاتلوں کواستعمال کررہا ہے؟ ایران برطانیہ،مغرب میں مخالفین کوٹھکانے لگانے کے لیےاُجرتی قاتلوں کواستعمال کررہا ہے؟
ایران برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک میں حکومت مخالفین کو قتل کرنے یا ٹھکانے لگانے کے لیے جرائم پیشہ گروہوں اوراُجرتی قاتلوں کی...
بين الاقوامى
ایران میں نوجوان جوڑے کو’عوامی ویڈیو‘میں رقص کرنے پر21 سال قید کی سزا ایران میں نوجوان جوڑے کو’عوامی ویڈیو‘میں رقص کرنے پر21 سال قید کی سزا
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے منگل کے روز خبر دی ہے کہ ایران میں ایک عدالت نے نوجوان جوڑے کو تہران کے آزادی چوک کے قریب رقص کرنے کی...
بين الاقوامى
امریکااوربرطانیہ نے ایران کے اعلیٰ عہدے داروں اور اداروں پرنئی پابندیاں عایدکردیں امریکااوربرطانیہ نے ایران کے اعلیٰ عہدے داروں اور اداروں پرنئی پابندیاں عایدکردیں
امریکا اوربرطانیہ نے عوام کےانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں مزید ایرانی شخصیات، اعلیٰ عسکری حکام اوراداروں پر پابندیاں...
بين الاقوامى