لندن : دہشت گردی میں ملوث تیسرے مشتبہ حملہ آور کی شناخت
لندن میں ہفتے کی شب تباہ کن حملے میں ملوث تیسرے مشتبہ حملہ آور کی بھی غیر ...
اٹلی: اسکرین پر فٹبال میچ دیکھنے والوں میں بھگدڑ سے ہزار افراد زخمی
اٹلی کے شمالی شہر ٹیورن میں ہفتے کی شب بھگدڑ کے واقعے میں تقریبا ایک ہزار افراد ...
جی - 7 سربراہ اجلاس: دہشت گردی کے خلاف محاذ ایجنڈے میں سرِ فہرست
اٹلی کے خود مختار علاقے سِسلی کے شہر Taormina میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے ...
اطالوی جوڑے کا 14 بلند ترین چوٹیاں سرکرنے کا ریکارڈ
اٹلی سے تعلق رکھنے والے رومانو بینیٹ اور اس کی اہلیہ نیفیز میروی نے نیپال میں واقع ...
جی 7 ممالک شام اور روس مخالف نئی پابندیوں پر سمجھوتے میں ناکام
دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ شام اور روس کے خلاف مزید ...
جی 7 اجلاس: امریکا سے شام میں میزائل حملوں کی وضاحت طلب
دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سالانہ اجلاس اٹلی میں شروع ہوگیا ...
اٹلی میں چینی ریستوران میں انسانی گوشت کی فروخت
ہوٹل میں انسانی پاؤں کی موجودگی کا لرزہ خیز انکشاف
اٹلی میں بچوں کا خاندانی نام باپ پر ہونا لازم نہیں: عدالت
اٹلی میں آئینی عدالت نے ایک قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کے ...
اٹلی : پناہ گزین بچوں کے لیے علاحدہ بیت الخلاء مختص
اٹلی میں ایک نجی اسکول میں دو غیرملکی بچوں کو علاحدہ بیت الخلاء استعمال کرنے ...
اٹلی سے دو آئمہ مساجد انتہا پسند قرار دے کر بے دخل
ڈیڑھ سال میں 11 آئمہ مساجد اٹلی سے بے دخل
اٹلی میں زلزلے سے پہلے اور بعد کے مناظر
اٹلی میں دو روز قبل آنے والے ہولناک زلزلے نے کئی علاقوں کا نقشہ ہی تبدیل کر کے ...
اٹلی: آپ بے گھر اور بُھوکے ہیں تو کھانا چُرانا جرم نہیں !
اٹلی میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اشد ضرورت کی صورت میں کھانے کی تھوڑی مقدار کی ...
اٹلی کا فضائی اڈہ.. درجنوں خلیجی لڑاکا ہوابازوں کی تربیت کا ذریعہ
اٹلی وہ یورپی ملک ہے جہاں سے درجنوں خلیجی (عرب) ہواباز لڑاکا طیاروں کی تربیت لے کر ...
یورپی ساحل: موسم گرما میں داعش کا اگلا ہدف
داعش تنظیم کی جانب سے وقتا فوقتا حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطالوی انٹیلجنس کے مطابق ...
اطالوی وزیراعظم کی دو روزہ تاریخی دورے پر ایران آمد
اطالوی وزیراعظم میٹیو رینزی ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کے روز تہران پہنچ ...
اٹلی کے انجینئر داعش کے خلاف منفرد انداز سے برسر جنگ!
اٹلی کے انجینئروں نے داعش تنظیم کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ اس ...
خبردار! نسوانی وسوسے آپ کو جہاز سے بھی اتار سکتے ہیں!
افریقی نوجوان کو خاتون مسافرنے طیارے سے اتروا دیا
شام اور عراق کے جعلی پاسپورٹ یورپ کی تشویش کا باعث!
#یورپی_یونین کے ممالک کی وزارت داخلہ کونسل نے #داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ...
لیبیا میں داعش کے 5000 جنگجو موجود ہیں: اٹلی
اٹلی کے وزیر خارجہ پاؤلو جینٹیلونی نے سینیٹ (پارلیمان) کو بتایا ہے کہ لیبیا میں ...
غلاف کعبہ کے لیے دنیا کے مہنگے ترین کپڑے کا استعمال
670 کلو گرام کپڑے میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی بھی استعمال ہوتا ہے
پھانسی کے منظر کی عکس بندی نے اداکار کی جان لے لی
اطالوی عدالت نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں
روحانی کی آمد پر مجسمے کیوں ڈھانپے گئے؟ مخالفین برہم
عریاں مجسمے ڈھانپے سے اٹلی کا مذاق اڑایا گیا:اخبارات
لیبیا میں چار اطالوی تعمیراتی ورکر اغوا
لیبیا کے مغربی شہر ملیطہ میں اٹلی کی توانائی کمپنی اینی کے ملکیتی ایک صنعتی ...
مصر: اطالوی قونصل خانے کے حملہ آوروں کی شناخت
ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری
قاہرہ: اطالوی سفارتخانے کے باہر دھماکا، ایک ہلاک، 4 زخمی
سفارتی مشن کو نشانہ بنا کر اٹلی کو ڈرایا نہیں جاسکتا ہے: وزیر خارجہ
تیونس عجائب گھر پر حملے کا مشتبہ ملزم اٹلی میں گرفتار
اٹلی میں پولیس نے ایک مراکشی شخص کو تیونس کے باردو عجائب گھر پر 18 مارچ کو حملے کی ...