جان کیری ایران سے جوہری مذاکرات کے خاتمے کو تیار
بے نتیجہ مذاکرات کی طوالت پر امریکی وزیر خارجہ کا اظہار مایوسی اور انتباہ
ایران: حتمی جوہری معاہدے کے لیے ڈیڈلائن میں توسیع
طرفین کے درمیان مجوزہ معاہدے پر مذاکرات 30 جون کے بعد بھی جاری رہیں گے
امریکی اور ایرانی وزرائے خارجہ میں اختتام ہفتہ پر ملاقات
ڈیڈلائن سے قبل جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت کریں گے
ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باوجود ...
ایران اور آسٹریلیا داعش سے متعلق سراغرسانی پر متفق
آسٹریلیا اور ایران نے عراق میں داعش میں شامل ہوکر لڑنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کے ...
ایران کا یمن میں قیامِ امن کے لیے چار نکاتی منصوبہ
جنگ بندی کے بعد تمام فریق مذاکرات کے ذریعے قومی حکومت قائم کریں:جواد ظریف
سعودی عرب مخالف اتحاد کی ایرانی کوشش ناکام ہو گئی
مجوزہ اتحاد میں شمولیت کی پیشکش پر پاکستان کی سیاسی، عسکری قیادت کا انکار
اسلام آباد: ایرانی وزیرخارجہ کی سرتاج عزیز سے ملاقات
یمن بحران اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ایران جوہری سمجھوتے کے لیے مذاکرات طویل تر
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ڈیڈلائن گزر جانے کے باوجود سوئٹزر لینڈ کے شہر ...
ایران نے یمن میں ''فیصلہ کن طوفان'' کی مذمت کردی
ایران نے سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف آپریشن ''فیصلہ کن ...
ڈیل ایران کا جوہری ''بریک آؤٹ'' مؤخر کردے گی: کیری
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اوباما انتظامیہ کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری تنازعے ...
جان کیری اور جواد ظریف خلیج پاٹنے کے لیے کوشاں
مذاکرات میں بنیادی سوالات کے جواب تلاش نہیں کیے جاسکے:ایرانی نائب وزیرخارجہ
''جوہری ڈیل، ڈیڈ لائن میں توسیع کسی کے مفاد میں نہیں''
ایرانی وزیرخارجہ کی میونخ میں جان کیری سے اچانک ملاقات
امن و استحکام کے لیے تہران، ریاض سے تعاون پر تیار
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں امن و استحکام ...
جان کیری اور جواد ظریف کی پانچ گھنٹے لمبی ملاقات
ایرانی جوہری تنازعے کو وسیع تر تناظر میں زیر بحث لایا گیا
نئی امریکی پابندیاں مذاکرات کی روح کے منافی:ایران
ایران نے امریکا کی جانب سے چھے شخصیات اور تین اداروں پر حال ہی میں عاید کردہ ...
ایران کے جوہری تنازعے پر مذاکرات میں جون 2015ء تک توسیع
ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا میں جوہری پروگرام پر کوئی معاہدہ طے نہ پانے ...
سعودی عرب کی ایران کے ساتھ تعاون کے لیے شرط
ایران عرب ریاستوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے: سعودی سفیر
ایران نے کرد فورسز کو پہلے اسلحہ بھیجا:مسعود بارزانی
عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے انکشاف کیا ہے کہ ...
جوہری تنازع پر چار ماہ تک جامع معاہدے کا امکان نہیں: ایران
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ پیش آئندہ چار ماہ تک ایران اور گروپ چھ کے ...
جوہری معاہدہ: مغرب اور ایران کے لیے تاریخ بنانے کا موقع
2005ء میں سابق بش انتظامیہ نے جوہری سمجھوتا سبوتاژ کردیا تھا:جواد ظریف
'داعش' ایرانی سرحد سے 180 کلومیٹر کی دوری پر
القاعدہ نواز انتہا پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام 'داعش' کے عراقی شہروں میں ...
ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ سعودی عرب سے معذرت کر لی
جوہری تنازع پر مذاکرات میں مصروف ہوں: جواد ظریف
ایران اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کی دعوت ملنے پر شاداں
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی جلد ملاقات اہم ترجیح ہے: ایران
ایران کی جوہری پیش رفت برابر جاری رہے گی:خامنہ ای
ایرانی مذاکرات کارعالمی طاقتوں کے ساتھ معاملہ کرتے وقت سختی کا مظاہرہ کریں
عالمی طاقتوں سےویانا میں بات چیت مفید رہی ہے:ایران
ایرانی وزیرخارجہ اور کیتھرین آشٹن کے درمیان مذاکرات کا نیا دور منگل اور بدھ کو ...
کیتھرین آشٹن کو ایرانی کردستان کے روایتی گاؤن کا تحفہ
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین آشٹن کو ...
ایران و قطر کے درمیان شام میں سیاسی حل پر اتفاق
شامی تنازعہ کے حوالے سے قطری سوچ میں تبدیلی کا اشارہ ؟