سعودی کابینہ نے ایک ٹریلین 172 ارب ریال کے نئے بجٹ کی منظوری دے دی
سعودی کابینہ نے مالیاتی سال 2024 کے قومی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ آمدنی کا تخمینہ ایک ...
ایرانی صدر رئیسی کے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے نام خطوط
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایرانی ...
سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی لیبیا میں سیلاب متاثرین کو امداد مہیّا کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ...
سعودی عرب: یونیورسل پوسٹل یونین کی چوتھی کانفرنس 5 اکتوبر کو ہوگی
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں سعودی عرب یکم سے 5 اکتوبر ...
ترک صدر طیب ایردوآن سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب ایردوآن مئی میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری ...
ترک صدرطیب ایردوآن کا پیر سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے تین روزہ دورے کا آغاز
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن پیر سے خلیجی ریاستوں کا تین روزہ دورہ کررہے ہیں اور ...
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان حج خدمات کا جائزہ لینے کے لیے منیٰ پہنچ گئے
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ...
شاہ سلمان کے زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،ضیوف الرحمٰن کی عمدہ میزبانی کے عزم کا اعادہ
سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کے بعد تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال،متعدد ...
سعودی ولی عہد نے شہری لین دین کے قانون کی منظوری دے دی
سعودی ولی عہد اور کابینہ کونسل کے صدر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ...
اسلام آبادایئرپورٹ پر’شاہراہِ مکہ اقدام‘کاافتتاح؛26 ہزارعازمینِ حج استفادہ کریں گے
وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسینیٹر طلحہ محمود اورپاکستان میں سعودی سفیر نواف بن ...
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ’شاہراہ مکہ اقدام‘ سےمتعلق سمجھوتے پردست خط
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ’شاہراہ مکہ اقدام‘کے مکمل نفاذ اور توسیع سے متعلق ...
سعودی نائب وزیرداخلہ کی عازمینِ حج کے’شاہراہِ مکہ اقدام‘پردست خط کے لیے اسلام آبادآمد
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد پاکستان کے سرکاری دورے ...
سعودی عرب نے عمرہ ویزے پرآنے والے سوڈانیوں کی اقامتی مدت میں توسیع کردی
سعودی عرب نے عمرے کے ویزے پرآنے والے سوڈانی زائرین کی اقامتی مدت میں توسیع شروع ...
سعودی شاہ سلمان کی بشارالاسد کوعرب لیگ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدربشارالاسد کو اگلے ہفتے ...
خادم حرمین شریفین کا عید الفطر پر قوم کے نام خطاب
سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1444 ہجری ...
حماس کے اعلیٰ عہدے داروں کا2015 کے بعد سعودی عرب کا پہلا دورہ؛عمرہ کی سعادت
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک وفد نے منگل کے روز عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔ ...
شاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمدکا احسان خیراتی پلیٹ فارم کوایک کروڑ86لاکھ ڈالرکاعطیہ
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قومی پلیٹ ...
شہزادہ فہدبن سعد شاہی فرمان کے تحت الدرعیہ کے نئے گورنرمقرر
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان کے ذریعے شہزادہ فہد بن ...
ابراہیم رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے: ایرانی نائب صدر
ایرانی صدر تعلقات کی بحالی پر رضامندی کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت کے ...
الشرق الاوسط کے سابق مدیرسلمان الدوسری سعودی عرب کے نئے وزیربرائے میڈیا مقرر
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان ذریعے پان عرب ...
سعودی عرب میں ہرسال 11 مارچ کو یومِ پرچم منایا جائے گا: شاہی حکم
سعودی عرب ہرسال 11 مارچ کو’پرچم کا قومی دن‘ منائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ ...
سعودی عرب کایوم تاسیس:23،22 فروری کوسرکاری تعطیل کااعلان،ملازمین کا طویل اختتامِ ہفتہ
سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے موقع پر اس مرتبہ سرکاری اورنجی شعبے کے ملازمین طویل ...
ترکیہ میں زلزلہ:سعودی عرب کی امدادی اورطبّی ٹیموں کی متاثرہ علاقوں میں آمد
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ...
سعودی عرب کے ’کے ایس ریلیف‘ کاشام،ترکیہ کے لیے امدادی پروگرام کا باضابطہ آغاز
سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز(کے ایس ریلیف) نے شام اور ترکیہ ...
سعودی فرمانروااورولی عہد کا شام،ترکیہ کوامداد پہنچانے کے لیے فضائی پُل بنانےکاحکم
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ ...
سعودی عرب کی سفیرات:مملکت کی نیابت کرنے والی پانچ خواتین کون ہیں؟
حالیہ برسوں میں سعودی عرب نے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانےاورانھیں زیادہ سے ...