حامد میر

حامد میر

روزنامہ جنگ

جھاڑو والا جادوگر

مرزا غالب کے شہر دہلی نے ایک جھاڑو والے کو اپنا حکمران بنا لیا ہے۔ اس جھاڑو والے نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کیلئے دہلی کو راجدھانی کی بجائے ایک سبق آموز کہانی بنا دیا ہے۔ اس جھاڑو والے کا نام......

میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا

آج کل سیاست پر لکھنے کو دل نہیں چاہتا۔ قصور سیاست کا نہیں بلکہ کچھ سیاستدانوں کا ہے۔ یہ سیاستدان جمہوریت اور آئین کی بالا دستی کے علمبردار ہیں لیکن آج کل مصلحت پسندی کی سیاست کررہے ہیں۔ مصلحت پسندی......

اوباما اور ہنو مان

حضرت نظام الدین اولیاءؒ سے دلّی کاحکمران سلطان غیاث الدین تغلق خوش نہیں تھا کیونکہ یہ صوفی بزرگ حکمران کے دربار میں حاضری نہیں دیتا تھا۔ حضرت نظام الدین اولیاءؒ کی عام لوگوں میں مقبولیت تغلق کو اچھی......

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

ملاّ عبدالرئوف خادم کا تعلق افغانستان کے صوبے ہلمند سے ہے۔ 2001ء میں افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد ملاّ خادم کو گرفتار کرکے گوانتا نا موبے بھیج دیا گیا۔ کچھ سال گوانتا ناموبے میں رکھنے کے بعد......

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا...

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے تحریک انصاف کے چار ارکان کے استعفے قبول کرلئے ہیں۔ سپیکر سندھ اسمبلی کے اس فیصلے کے بعد یہ شعر یاد آنے لگا کہ؎ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے......

راز کی بات

نیا پاکستان نجانے کب وجود میں آئے گا لیکن ہمارے ہمسائے میں ایک نیا اور نوکیلا ہندوستان وجود میں آ چکا ہے۔ اس نئے ہندوستان میں جمہوریت نے سیکولرازم کا جنازہ نکال دیا ہے۔ ہندو بنیاد پرستی کے علمبردار......

پاک بھارت جنگ کا خطرہ؟

چار سال پہلے بھارت جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں پرویز مشرف کی مقبولیت اپنے عروج پر تھی۔ ہر دوسرا بھارتی یہ سمجھتا تھا کہ صرف پرویز مشرف ہی پاکستان اور بھارت میں امن قائم کر سکتے ہیں اور انہیں جلا وطنی......

شاہ محمود قریشی کا شکوہ

زیادہ پرانی بات نہیں جب امریکی سراغ رسانوں نے اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں ڈھونڈ نکالا تھا۔ مئی کی ایک گرم رات کو وہ افغانستان سے ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر بلا روک ٹوک ایبٹ آباد آئے ،آپریشن مکمل کیا......