یہ معاملہ صرف جعلی ڈگریوں کا نہیں ہے۔ اصلی کہانی کچھ اور ہے، شعیب شیخ اس اسکینڈل کا مرکزی کردار نہیں۔ مرکزی کردار کا بے نقاب ہونا ابھی باقی ہے۔ پاکستانی میڈیا میں اتنی سکت نہیں کہ اصلی کردار کو بے......
مسکین بابابہت سے قارئین نے پوچھاہے کہ اسامہ بن لادن کی موت ایک ایسا افسانہ کیوں بنتی جارہی ہے جو حقیقت سے بہت دور ہے؟ سازشی مفروضے نیا رنگ و آہنگ کیوں اختیار کررہے ہیں؟ ایک پولیس افسر نے......
ہمارے اصل دشمن…لٹویا یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جو کبھی سابقہ سوویت یونین کا حصہ تھا۔ روس کے ہمسائے میں واقع اس ملک کی آبادی بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہے ۔ یہاں مسلمانوں کی تعداد بمشکل چند ہزار ہے اور لٹویا کے......
شاہراہِ ریشم اور یمناتوار کی صبح ایک انگریزی اخبار میں چین کے صدر ژی جن پنگ کا مضمون نظر آیا جس کا عنوان تھا ’’پاک چائنا دوستی زندہ باد‘‘۔ مضمون پڑھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ یہ چین کے صدر کا پہلا......
شاہ فیصل بننا آسان نہیںفیصلہ اگر واقعی پارلیمنٹ نے کرنا ہے تو فیصلہ ہو چکا۔ سعودی عرب اور یمن کے تنازعے میں پاکستان فریق نہیں بنے گا بلکہ پاکستان اور ترکی مل کر ثالث کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔ سعودی عرب نے پاکستان......
یوم پاکستان پر ایک گستاخانہ سوالقائد اعظم ؒ یونیورسٹی اسلام آباد کے ایک استاد مجھے یونیورسٹی کی حدود کے اندر قائم ہونے والی ناجائز تجاوزات دکھا رہے تھے۔ ناجائز قابضین نے بانی پاکستان کے نام پر قائم ہونے والی اس درسگاہ کے اندر ناصرف......
کہاں قاتل بدلتے ہیں فقط چہرے بدلتے ہیںآصف علی زرداری نے رضا ربانی کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے بتایا کہ آپ کے دوست چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد قائم مقام صدر پاکستان بن جائیں گے کیونکہ ممنون حسین غیر ملکی دورے پر ہیں۔ زرداری......
ہیرو اور زیروسیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ آج کے دوست کل کو دشمن بن سکتے ہیں اور آج کے دشمن کل دوست بن سکتے ہیں۔ آج کا اتحادی کل آپکی بربادی کا سامان کر رہا ہوتا ہے اور آج کا مخالف کل آپ کا اتحادی بن کر پوری قوم......