حامد میر

حامد میر

روزنامہ جنگ

سازش ختم نہیں ہوئی

عمران خان اس شخص کو تلاش کریں جس نے انہیں گندے پانی کے جوہڑ میں اتر کر نیا پاکستان بنانے کا مشورہ دیا تھا۔ خان صاحب کو معلوم نہیں تھا کہ اس جوہڑ میں بڑے بڑے مگرمچھوں کا بسیرا ہے۔ وہ 2013ءکے انتخابات......

ایک نیا سیاسی طوفان؟

جو قومیں اپنے مذہبی تہواروں کو مذاق بنادیں وہ خود ایک مذاق بن جایا کرتی ہیں۔ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی گراں فروش اور ذخیرہ اندوز دونوں ہاتھوں سے اس قوم کو لوٹنا شروع کرتے ہیں اور جب رمضان ختم ہوتا ہے......

شیطان سے پیمان…

اہل اسلام رمضان میں شیطان سے دور بھاگتے ہیں لیکن اہل ایران نے رمضان المبارک کے آخری اور مبارک ترین عشرے میں بڑے شیطان کے ساتھ نئے عہد و پیمان کرلئے۔آسٹریا کے شہر ویانا میں 14 جولائی کو ایران نےامریکہ......

نئی سیاسی جماعت اور نیب

پاکستان ایک سچے اور دیانت دار سیاستدان کی جدوجہد کا نتیجہ ہے لیکن افسوس کہ آج کے پاکستان میں سیاست کو جھوٹ اور کرپشن کا دوسرا نام بنا دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے سپریم کورٹ میں ڈیڑھ......

صرف الطاف حسین کیوں؟…

یہ جنوری1999ء کی بات ہے۔ اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے چند صحافیوں کو آفیسرز میس راولپنڈی میں افطار پر مدعو کیا۔ افطار سے قبل گفتگو کا آغاز بڑے خوشگوار ماحول میں ہوا۔ مشرف ہمیں نواز شریف حکومت......

سچا سپاہی اور سیاست کا کھلاڑی

دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دینا کہاں کی دانش مندی ہے؟ جب سے کراچی میں رینجرز نے لینڈ مافیااور ٹارگٹ کلرز کے ساتھ تعلق کے شبے میں کچھ سرکاری افسران کو......

مودی کا آدھا سچ اور مکتی باہنی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پورا سچ نہیں بولا بلکہ آدھا سچ بولا ہے۔ مودی کا یہ کہنا تو درست ہے کہ 71ء میں ان سمیت ہر بھارتی بنگلہ دیش کا قیام چاہتا تھا۔ مودی کی طرف سے ڈھاکہ میں دیے گیے بیان پر......

سراج الحق بنام نریندر مودی

برصغیر پاک و ہند میں ایک دوسرے کو آموں کے تحفے بھجوانے کی روایت بہت پرانی ہے۔ ایک دفعہ اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو الٰہ آباد سے لنگڑا آم بھجوایا۔ علامہ اقبال نے شکریے کیساتھ اپنے بزرگ دوست کو یہ......