عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

حسنی مبارک کی برّیت اور انقلاب اِن ٹربل

مصر کے برطرف صدر حسنی مبارک اب ماضی کی ایک علامت ہی رہ گئے ہیں۔وہ مصر کی نئی حکومت کے لیے کبھی خطرہ نہیں رہے،کیونکہ ان کے پاس کوئی سماجی طاقت ہے اور نہ کوئی حقیقی سیاسی تحریک۔ ان کا سیاسی کیرئیر......

ہم سب صحافی ہیں!

العربیہ نیوز چینل میں اپنی ملازمت کی تکمیل کے بعد بھی کئی سوالات ذہن میں اُبھر رہے ہیں۔کیا ہم وہ لوگ ہیں جو عوام کو ان کی ضرورت کے مطابق ذہنی خوراک دیتے ہیں یا وہ دھوبی ہیں جو ذہنوں کو غسل دیتے ہیں......

امارات کی فیصلہ کن بلیک لسٹ

متحدہ عرب امارات سعودی عرب کے بعد دوسرا خلیجی عرب ملک ہے جس نے یمن کی حوثی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد گروپ قرار دیا ہے۔یہ قدم بہت سے پہلوؤں سے اہمیت کا حامل ہے۔خاص طور پر اس سے ایک ایسے خطے میں......

یمن کے سابق صدر اور حوثی رہنماؤں کے لیے سزا

یمن کی سر زمین پر جائز اور قانونی عبوری حکومت کے تحفظ اور حمایت کے لیے کوئی بین الاقوامی فوج موجود ہے نہ کوئی فضائیہ ہے کہ وہ حوثی باغیوں اور ان کے رہنماوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے۔ ان رہنماوں میں......

داعش کی کنیز بنائی گئی عورتیں

داعش کے حوالے سے سامنے آنے والی تازہ وڈیو میں عسکریت پسندوں کا ایک گروپ ان کنیز بنائی گئی عورتوں کی فروخت کے بارے میں اس طرح ڈینگیں مار رہا ہے جیسے یہ عورتیں نہ ہوں پالتو جانور ہوں۔ اس وڈیو کے بعد ......

کیا مصر بشار کے لیے مصالحتی کردار ادا کرے گا؟

شام کے صدر بشارالاسد ان دنوں اپنے سفارتی ذرائع سے اس کوشش میں ہیں کہ مصر کو اس امر پر قائل کیا جائے کہ وہ اپنے بڑے اتحادی سعودی عرب کے ساتھ اسد رجیم کے حق میں رابطے کرے۔ تاکہ سعودی عرب کا شام اور شامی......

عورت کی سنگساری ۔۔ داعش کا نیا ٹریلر

داعش اپنی اس ویڈیو کی تشہیر میں کیوں گہری دل چسپی لے رہی تھی جس میں اس کے جنگجو ایک لڑکی کو سنگسار کرکے موت سے ہم کنار کررہے ہیں اور سنگسار کرنے والوں میں اس کا باپ بھی شامل ہے۔ یہ ویڈیو مسلمانوں کے......

داعش کے بعد بھی سنی حکومتیں بحرانوں کی زد میں رہیں گی

یہ بات کافی حد تکہ واضح ہے کہ موجودہ جنگ میں داعش کا دشمن کون ہے اور دوست کون ہے۔ لیکن اس کے باوجود صورت حال اسی سمت اور سطح پر جاری رہنا آسان نہیں، بلکہ یہ تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔ عراق کےنئے وزیر اعظم......