سعودی عرب کی جانب سے اسی ہفتے لبنانی فوج کو دی جانے والی ایک ارب ڈالرز کی اضافی امداد تحفہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک سیاسی اقدام ہے جس کا مقصد لبنان اور اس کے آس پاس جاری شورش کا خاتمہ......
غزہ اور بیروت پر چڑھائی کا منظر نامہبہت سے اسرائیلی روزنامے اپنی اشاعتوں میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیے رہے ہیں کہ وہ حماس کو صرف کچلیں ہی نہیں بلکہ اس کے وجود ہی کو ختم کر دیں۔ (غزہ پر) مکمل چڑھائی کے لیے کی جانے والی ان......
کیا داعش، تہران اور ریاض کو متحد کر دے گی؟چند ہفتے قبل تک دولت اسلامی عراق وشام (داعش ) شام کے کچھ علاقوں ہی میں جانی جاتی تھی لیکن آج پوری دنیا اس تنظیم سے لاحق خطرات کے پیش نظر چوکنا ہو چکی ہے۔اس تنظیم نے اپنا دائرہ کار عراق سے ترکی، اردن......
بن لادن مرا، البغدادی تو زندہ ہےداعش کے لیڈر کے طور پر البغدادی کے سامنے آنے سے یہ خوف از سر نو زندہ ہو گیا ہے کہ ایک شخص ایک منتشر گروہ کو بچانے کے لیے بالآخر ابھر کر سامنے آ گیا ہے۔ خصوصا ایک ایسے گروپ کے ہوتے ہوئے جس کی تمثیلی،......
انہیں ابوبکر البغدادی کی ریاست میں بھجوا دوہماری اس اپیل کا اطلاق طلبہ، علماء، مبلغین، ڈاکٹروں، انجینئیروں، جج حضرات اور ان لوگوں پر ہوتا ہے جو عسکری اور انتظامی تجربہ رکھتے ہوں۔ یہ اپیل داعش کی اعلان کردہ اسلامی ریاست کے لیے خود کو خلیفہ کے......
عراق کے سنی دلیل اور جنونیت کے دوراہے پرعراق میں ہر قسم کی انتہا پسندانہ آوازیں سننے کو موجود ہیں۔ ان میں ایک طرف دلیل کے حق میں انتہا پسندانہ آوازیں ہیں تو دوسری جانب جنون پر مبنی انتہا پسندانہ آوازیں بھی ہیں۔ ایسی آوازیں بھی ہیں جو مفاہمت......
نوری المالکی قابل بھروسہ یا تشویش کا باعث شخصیت؟عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی، جن کے اقتدار کا مینڈیٹ اور مدت ختم ہو چکی ہے، پچھلے سال نومبر 2013 میں اپنے دورہ امریکا کے دوران وائٹ ہاوس کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ مالکی کے اس دورے سے......
داعش کی سعودی سرحدوں پر دستک!سعودی عرب کی طرف سے جاری کیے گئے ایک شاہی فرمان میں پورے خطے میں چوکسی کی بڑھی ہوئی صورت حال کا اظہار خیال کیا گیا ہے۔ انتہا پسند سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔ القاعدہ تین ملکوں ترکی، اردن اور سعودی عرب سے......