عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

داعش:بائیڈن کے مُنہ سے ایرانی الفاظ کی جگالی

امریکا کے نائب صدر جوزف بائیڈن ایک جہاں دیدہ سیاست دان ہیں اور وہ وائٹ ہاؤس میں موجود بہت سے سینیر سیاست دانوں سے خارجہ تعلقات میں کہیں زیادہ تجربے کے حامل ہیں۔وہ ماضی میں امریکی کانگریس کی خارجہ......

علی عبداللہ صالح، حوثی اور صنعا پر قبضہ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں باہر سے حملہ کیا گیا اور اندر والوں نے پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے حملہ آوروں کے حق میں ریاست کے خلاف بغاوت کی جبکہ حوثیوں نے ہر طرف سے گولہ باری کی۔......

مصری صدر کی خارجہ پالیسی

مصری صدرعبدالفتاح السیسی کی حکومت کے ایک سو دن پورے ہو چکے ہیں۔ اب یہ وقت ہے کہ اس ملک کی کامیابیوں کا شمار کیا جائے لیکن اس کا انحصار کسی شخص کے سیاسی موقف پر ہے۔ شاید کوئی بھی نہیں اور صدر السیسی کے......

داعش کے خلاف چالیس ملکوں کا اتحاد

یہ محسوس ہو رہا ہے کہ پوری دنیا چھوٹے دہشت گرد گروپوں میں سے ایک یعنی داعش کے خلاف جنگ میں مدد دینے کو تیار ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ تنظیم ایسی ہے کہ اس کے خلاف چالیس ملکوں کا وسیع......

9/11 سے فولے کے قتل تک انتہا پسندی جاری

یہ غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ تھا کہ القاعدہ نے امریکا میں پرورش پائی اور پھر اسے گیارہ ستمبر 2001 کو امریکی سر زمین پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوئی۔ اس خوفناک واقعے کو نائن الیون کا نام دیا گیا اور دنیا......

داعش، ایک نئی سرخ لکیر

ہم ان دنوں عراق کے حوالے سے ایک منفرد صورتحال دیکھ رہے ہیں۔ اس صورت حال میں تمام مملکتیں، عراق کی تمام سیاسی جماعتیں اور قبائل کی سوچ عراق و شام میں موجود داعش کے گرد گھوم رہی ہے۔ باہم مخالف، ......

مالکی اقتدار کا خاتمہ ایک ڈراونے خواب سے نجات

ہم نے اہل عراق کو علاقائی یا بین الااقوامی سطح پر کبھی اس قدر پر جوش نہیں دیکھا ہے جتنا چند دن پہلے وزیر اعظم نوری المالکی کی اقتدار سے چھٹی ہوتے ہوئے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ شیعہ، سنی، کرد، عرب حتی......

داعش نے بغداد اور دمشق سے منہ کیوں موڑ لیا

داعش کے جنگجو موصل اور صوبہ انبار پر قبضے کے بعد دو ماہ پہلے تک جنوب کی طرف عراقی دارالحکومت پر قبضے کے لیے پیش قدمی کر رہے تھے۔ لیکن انبار اور موصل پر قبضے کے باوجود وہ بغداد میں داخل نہ ہوئے، اگرچہ......