عرب عوام اور میڈیا کے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ مسقط پر عام سے ردعمل سے ظاہر ہوتا ہےکہ یہ خطہ اپنے ماضی کے مقابلے میں اب کتنا تبدیل ہوکر رہ گیا ہے۔ سلطنت آف......
عید الاضحیٰ عمران خان کے ساتھ !پاکستانی عید الاضحیٰ ایک نئے وزیراعظم کے ساتھ منا رہے ہیں۔عمران خان ایک مشہور کرکٹر تھے اور ایک مقبولیت شخصیت ہیں لیکن سیاست کی مہارتیں کھیل سے بالکل مختلف ہوتی ہیں اور مذہب بعض کے......
چین کا ایران سے خلیج کی جانب رُخجعلی معلومات پر انحصار کرنے والے ٹویٹر کے بعض پُرجوش لکھاری بند گلی میں آ کھڑے ہوئے ہیں۔ بعض گروپوں نے پہلے ایک جعلی خبر گھڑی اور پھر اس کی تشہیر کردی ۔اس کا مقصد سوشل میڈیا کے مباحث......
سعودی عرب ، امریکا اور ایران سے محاذ آرائیسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے چندے قبل یورپ میں بڑی تیزی سے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ان کی بات چیت کا محور یہ نکتہ ہوگا کہ ایران کو کس طرح......
طالبان کو کون استعمال کررہا ہے؟افغان دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری ایمبولینس گاڑی کو دھماکے سے اڑا یا ہے جس کے نتیجے میں 280 سے زیادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یہ طالبان کے......
شام میں دوبارہ لڑائیشام میں جنگ ختم تو نہیں ہوئی لیکن لڑائی ضرور کم ہو کر رہ گئی ہے اور اس کے خاتمے کے لیے انتظامات جاری ہیں۔بحران کے پُرامن حل کے لیے وعدے امید پکڑ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے کیا......
کیا ایرانی نظام کا دھڑن تختہ خطے میں ہمارے مفاد میں ہے؟پہلی بات تو یہ کہ اس تجزیے کو اس امر کی ضمانت نہ سمجھا جائے کہ ایرانی نظام ( رجیم) حصے بخروں میں بٹنے جا رہا ہے یا اس کا دھڑن تختہ ناگزیر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تہران میں رجیم کے پاس ایک......
قطر اور اسلحہ خریداری کی سیاست !اگر قطر کے حجم اور آبادی کو ملحوظ رکھا جائے تو یہ واضح ہوجاتا ہے کہ اس کے حالیہ دفاعی سودے اس سے دس گنا بڑی کسی ریاست کے دفاع کے لیے کافی ہیں۔ خلیج کے قطر کے ساتھ تنازع پھوٹ پڑنے کے بعد ......