وسم سرما کے دہانے پر، بین الاقوامی سیاسی بہار سے فضا معطرہورہی ہے۔رواں ماہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں منعقدہ گروپ 20 کے سربراہ اجلاس میں ایک امیدافزا فضا قائم ہوئی ہے کیونکہ دنیا کی دوسب سے بڑی......
السودانی اورخلیجعراق تاریک سرنگ سے باہر نکلنے اور معمول کی صورت حال میں داخل ہونے کے لیے ہم سب کی حقیقی خواہشات کا مستحق ہے۔ہم صرف یہ امید کر سکتے ہیں کہ حالیہ سیاسی تبدیلی ملک کے دکھ درد کے اُس طویل سفرکے خاتمہ کا......
اسرائیل کے ساتھ چوتھا معاہدہکاریش گیس فیلڈ پرحالیہ معاہدے اور لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری سرحدوں کی حدبندی پرنظر ڈالی جائے تو ہمیں یہ سمجھنے کے لیے گیس سے آگے دیکھنا ہوگاکہ ایران کے اتحادی بغلول میڈیا میں سیاسی رعایت کی......
بی بی سی عربی ریڈیو کی خاموشیعربی بولنے والا سب سے مشہورغیرملکی ریڈیو اسٹیشن کیوں بند ہوا؟اس پرغور کرنے سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں کہ برطانوی حکومت نے اسے 1938ء میں کیوں قائم کیا تھا؟برطانوی نیٹ ورک نے بی بی سی عربی کو اپنے پہلے......
علامہ یوسف القرضاوی کی وفات؛کیا یہ الاخوان المسلمون کا خاتمہ ہے؟الاخوان المسلمون کی ایک اورعلامتی شخصیت علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کے ساتھ ہی یہ تحریک اپنے ایک اہم پروپیگنڈے سے محروم ہو گئی ہے۔ اپنے زیادہ تررہ نماؤں کی عدم موجودگی اور ان ریاستوں میں اقتدار سے......
کیا شاہ چارلس تخت کو بچاپائیں گے؟ملکہ ایلزبتھ کے انتقال کے بعد برطانیہ شاید پھر کبھی ایسا نہ رہے، ان وجوہات کی بنا پرجن کی وجہ صرف بکنگھم پیلس سے منسوب نہیں کی جاسکتی ہیں۔آج مختلف عوامل کا مجموعہ اس دیرینہ وجود کو خطرے میں ڈال رہا......
عراق میں افراتفری کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ماہ اگست کے آخری پیر کے روز سے بغداد میں ہونے والے تصادم نے عراق کے دارالحکومت کو پہلے سے زیادہ خطرناک بنا دیا ہے۔ متحارب سیاسی جماعتوں کے مسلح کارکنوں کا ایک دوسرے کے سامنے آ کھڑے ہونا، لاشوں کا گرنا......
الریاض اور واشنگٹن کے درمیان فوجی مفاہمتامریکی صدر جو بائیڈن کے جدہ شہر کے دورے کے بارے میں میڈیا میں شوروغوغا اور ہلچل کے باوجود، اس کے جن نتائج کا باضابطہ طور پراعلان کیا گیا ہے،ان کے مطابق صدر کا دورۂ مملکت تزویراتی قدر کے لحاظ سے اہمیت......