عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

سعودی شعبہ تعلیم میں جامع تبدیلی کی ضرورت

مجھے حال ہی میں ریاض میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش کے مباحث کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع میسر آیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تعلیم تھا۔ اس مطالعہ سے مجھے علم ہوا کہ بڑے اور اہم کھلاڑی......

دنیا کی صورت گری امن نہیں، جنگیں کرتی ہیں

حالیہ یوکرینی تنازع اس قدیم تصور پر مہر لگاتا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کی صورت گری امن نہیں کرتا جنگیں کرتی ہیں اور یہ کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے۔ قیام امن کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کے قیام اور سرحدی حد......

روس کا یوکرین  پرحملہ؛اس کے بعد کیا ہوگا؟

روئے زمین پرتمام زندگی کاخاتمہ کرنے کے لیے کوئی تیسری تباہ کن جنگ عظیم نہیں ہوگی۔ لیکن اس سے بھی بدترہوسکتا ہے: متعدد محاذوں پرطویل جنگیں روایتی ہتھیاروں سے لڑی جاسکتی ہیں اور یہ جوہری طاقتوں کے......

جوبائیڈن اور سعودی عرب

امریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے خطے میں فوج کے توسیعی منصوبے کے حصے کے طور پر حال ہی میں سعودی عرب میں بحیرہ احمر اور دوسری بہت سی جگہوں کا دورہ کیا ہے اورامریکا سعودی عرب سے اس توسیعی منصوبہ سے......

امارات اور اسرائیل

اقوام متحدہ کی عالمی برادری میں شامل 193 ملکوں میں سے 163 اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے باہمی سفارتی تعلقات موجود ہیں۔ ان اعداد وشمار کو دیکھ کر یہ باور کرنا مشکل نہیں کہ 13 اگست بروز جمعرات کو......

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کی ’صدی کی ڈیل‘ مذاکرات کا نقطہ آغاز ہوسکتی ہے؟

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نام نہاد’’صدی کی ڈیل‘‘پر ردعمل کوئی حیران کن نہیں۔اسرائیلیوں نے اس کو ایک عظیم اقدام قرار دے کر قبول کر لیا ہے لیکن اس کی تفصیل منظرعام آنے تک توثیق......

عدن میں چاند رات کا معرکہ

سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کو عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وہ عید جو یمن میں جنوبی عبوری کونسل کے جذباتی تصرف کے سبب قریبا برباد ہو چکی تھی اور اس کے بعد ایک ایسے المیے کا آغاز ہوتا جو کئی برس کے......

کیا امریکا، ایران کے خلاف طبل جنگ بجانے والا ہے؟

ہمیں یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہئے کہ عراق کے شکست خوردہ سابق صدر صدام حسین نے امریکہ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ امریکا انہیں برابر دھمکی دے رہا تھا کہ اگر انہوں نے کویت سے انخلا نہ کیا تو......