محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

محب وطن پاکستانی

ممبئی بھارت کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں بیک وقت دو متوازی حکومتیں کام کرتی ہیں۔ایک سرکار مہاراشٹر کا وزیر اعلیٰ چلاتا ہے جبکہ دوسری طاقتور حکومت کے سربراہ کو ’’بھائی‘‘ کہا جاتا......

مسلمانو! تم کہاں ہو

لورین اور اسٹریس برگ فرانس کے دو صوبے ہوا کرتے تھے جن پر اٹھارویں صدی کے آخر میں جرمنی نے قبضہ کر لیا اور وہاں کے باشندوں کو گرجا گھروں میں عبادت کرنے سے روک دیا۔ کچھ عرصہ بعد ایک فرانسیسی مصنف ارنسٹ......

اندھیرے چھٹ سکتے ہیں

برطانیہ ایک فلاحی ریاست ہے جہاں نادار اور ضرورت مند افراد کی کفالت حکومت کی بنیادی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے۔ اگر کوئی شخص بے روزگار ہے تو اسے بنیادی ضروریات کے لئے ویلفیئر کا محکمہ وظیفہ دیتا ہے جسے......

کچھ بھی تو نہیں بدلا

دو افراد کے مابین کسی بات پر جھگڑا تھا، ایک فریق شکایت لیکر پنچایت میں پہنچا تو سرپنچ نے ساری بات سن کر کہا، تم بالکل ٹھیک کہتے ہو، میں تمہارے ساتھ ہوں۔ تھوڑی دیر میں دوسرا فریق داد رسی کے لئے آیا تو......

میڈیا کا سرکش گھوڑا

’’گارڈین‘‘ برطانیہ کے مقبول ترین اخبارات میں سے ایک ہے۔ اس نے چند ماہ قبل ایڈورڈ سنوڈن کے تہلکہ خیز انکشافات سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی۔ اس رپورٹ نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی......

قلم بردار متحد ہو جائیں

’’میرا خیال ہے حامد میر کو لاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانے کی سزا دی گئی ہے، دیکھا نہیں اس نے ماما قدیر کے لانگ مارچ کو کتنی اہمیت دے رکھی تھی۔ نہیں نہیں، یہ سبب بکواس ہے یار۔ سچ تو یہ......

میری یہ مجال حضور!!

حاجی اسلم پشاور کی معروف کاروباری شخصیت ہیں ان کے دسترخوان پر لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے کئی رہنما موجود تھے، بحر اللہ ایڈووکیٹ جو جماعت اسلامی پشاور کے امیر ہیں، انہوں نے خشونت بھری نگاہوں سے......

سوتن حرام گرل فرینڈ حلال

میں مغربی تہذیب کے عیب چننے والوں میں سے ہوں نہ ان کی ہر بات پر سر دھننے والوں میں سے۔میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ خوبیاں مستعار لی جائیں اور خامیاں آشکار کی جائیں تاکہ جن نادانیوں کے باعث ان کا......