محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

کیا ہم لیمنگ ہیں؟

پگلی نہ ہو تو ،اس کا کیا خیال تھا جل مرنے سے اقتدار کے ایوان لرز اُٹھیں گے ،منصف بے چین ہو جائیں گے اور اس کے نہاں خانہ ٔدل میں سلگتی اضطراب کی آگ بجھ جائے گی؟مجھے تو اس بات پر تعجب ہے کہ اس پھول جیسی......

ہورڈنگ سینڈروم

انسان پانے کے خمار اور کھونے کے آزار سے بے نیاز ہو جائے تو نہ صرف اندھے راستے پُرنور ہو جائیں بلکہ سب مشکلیں کافور ہو جائیں مگر بُرا ہو اس ہوس کا جو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے اور شوق کمال کی آرزو پوری ہو......

قیادت کا شارٹ فال

کرہ ارض پر موجود آزاد ممالک اور ریاستوں کا شمار کیا جائے تو چھوٹے بڑے ممالک کو ملا کر یہ تعداد 200 کے لگ بھگ بنتی ہے۔ ان میں سے ایک ملک جو آبادی کے اعتبار سے چھٹے اور رقبے کے لحاظ سے 34ویں نمبر پر ہے،......

بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے

سلطنت روما کے عروج و زوال کی داستان پڑھتا ہوں تو لرز جاتا ہوں اور گاہے یہ خیال آتا ہے کیا ہم اسی راستے پر تو نہیں چل پڑے جہاں تہذیب و ثقافت کے پجاریوں کی قبریں جا بجا پھیلی نظر آتی ہیں۔ روم کے بے تاج......

ہر بچہ رائے حارث منظور بن سکتا ہے

رائے منظور ناصر نہایت قابل اور فرض شناس سول سرونٹ ہیں ۔ان کے ہونہار فرزند رائے حارث منظور نے 9سال کی عمر میں اولیول کا امتحان پاس کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی۔او......

لطیفے گھڑنے والے خود لطیفہ بن جاتے ہیں

دنیا میں شائد ہی کوئی ایسا شخص ہو جو کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ سے تو آشنا ہو مگر بل گیٹس کو نہ جانتا ہو۔ یہ شخص جس نے مائیکروسوفٹ جیسی بزنس ایمپائر کھڑی کی، مسلسل19 سال تک کوئی مائی کا لال دنیا کے امیر ترین......

مذاکرات ہی واحد حل ہے

ہمارے معاشرے میں دو طرح کے انتہا پسند ہیں ،ایک وہ جو بد سے زیادہ بدنام ہیں اور عموماً مذہبی انتہاپسند کے نام سے جانے جاتے ہیں جبکہ انتہا پسندوں کی دوسری قسم کا تعلق لبرل فاشزم سے ہے۔ لبرل بہت حساس......

الطاف بھائی کے 9 نکات اور میرے سوالات

ایم کیو ایم کی تحریک زوروں پر تھی تو ایک نعرہ زبان زدعام ہوا’’وفا کرو گے وفا کریں گے، جفا کرو گے جفا کریں گے، ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے‘‘ الطاف بھائی......