ذرا اپنے اردگرد نگاہ ڈالیے۔آپ کو بھانت بھانت کے آمرانہ اور جمہوری نمونے ٹپائی دیں گے۔کچھ کلی یا جزوی پسند آئیں گے،کچھ بالکل نہیںآئیں گے۔مگر ان دونوں طرح کے نمونوں میں ایک قدرِ مشترک ہے کہ یہ جیسے......
ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﭘﺮ ناکا ﻧﮩﯿﮟ ہانکا ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯتمھاﺭﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ۔ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﻨﺪﮦِ ﺧﺎﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ، ﺍﺧﻼﻗﯽ، ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻻﺋﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﻗﺖ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ۔ ﮈﻧﮉﮮ......
ہمیں گوادر اور گوادر کو پانی چاہیےگوادر پاکستان کے اقتصادی مستقبل کی کنجی ہے۔ یہیں سے دودھ اور شہد کی وہ بل کھاتی نہر شروع ہوگی جو 3ہزار کلومیٹر سے زائد کا سفر طے کر کے چین میں غائب ہونے سے پہلے پاکستان کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے......
ایک سیلفی کافی ہےڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔ دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔ جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این......
ظالمو ٹرمپ آ رہا ہے!گزشتہ ہفتے امریکی ریاست انڈیانا کی ریپبلیکن پرائمری میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح نے صدارت اور ٹرمپ کے درمیان آخری بڑی رکاوٹ بھی گرا دی۔ ان کے دو قریب ترین ریپلیکن حریف ٹیڈ کروز اور جان کیشے یکے بعد دیگرے دوڑ......
اے کی رولا اے؟موقر امریکی جریدے فارن افئیرز اور اخبار نیویارک ٹائمز نے گذشتہ ہفتے انکشاف کیا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک بالائے زمین اور زیرِ زمین کمپلیکس تعمیر کر رہا ہے جہاں تھرمو نیوکلیئر ہتھیار (عرف......
یہ لڑکے لڑکیاں کون ہیں؟پاکستان میں لاکھ خامیاں سہی، یہ ریاست جیسی کیسی سہی۔ مگر اس کے لوگ ایک انمول خوبی سے مالا مال ہیں۔ یعنی سب کھونے کے بعد بھی اٹھ کھڑے ہونے کا حوصلہ، کچھ کر دکھانے کا عزم، سماجی و ثقافتی و عقیدگی حبس......
اب کیا کرنا ہے ؟بفضلِ خدا اور باحکمِ عدالت ِعالیہ انیس سو تہتر کے آئین میں موجود تیسرے لازمی جمہوری پائیدان یعنی بلدیاتی جمہوریت کے قیام کا انتخابی عمل مکمل ہوا مگر دو پائیدانوں (پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ) پے کھڑے ہو......