زیادہ پریشان مت ہوں۔ ڈگری ہو نہ ہو کچھ نہیں ہوتا۔ اکبرِ اعظم کے پاس تو اصلی چھوڑ جعلی تک نہ تھی۔ اور جن کے پاس جعلی یا مشکوک ہے ان کا کسی نے کیا بگاڑ لیا۔ جب سابق ایرانی وزیرِ داخلہ علی کردان، سابق......
آم عام کیوں ہیں؟الفانسو، کیسر، چونسہ، قلمی، لنگڑا، طوطا پری، تخمی، دسہری، سندھڑی، فجری، انور ریٹول، ثمرِ بہشت، سرولی، الماس، امرپھلی، بینگن پھلی، بمبئی، نیلم، کلکٹر، دلکش، گلابِ خاص، لاہوتی، لال بادشاہ، مالدہ، نواب......
روہنگیا کسی کے بھی نہیںحضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو۔اس تعریف پر اگر آج کی دنیا میں کوئی گروہ پورا اترتا ہے تو وہ برما کے روہنگیا مسلمان ہیںجو برما کے دو صوبوں اراکان اور رکھین میں......
جب دبئی دبئی نہیں تھامیں نے تو کبھی دبئی کا نام بھی نہ سنا تھا۔بس ایک دن اخبار میں آئی ٹی ایل کا اشتہار دیکھا کہ آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے، تنخواہ سوا سو روپے ملے گی۔مجھے کیا معلوم تھا کہ باقی زندگی کے......
چند لوگ اور ان کے کرتوتنویں تا تیرہویں صدی کے چار سو برس منطقی علوم میں مسلمانوں کی فتوحات کا سنہری دور کہلاتے ہیں۔ دسویں صدی کے آغاز سے بارہویں صدی کے خاتمے سے ذرا پہلے تک فاطمی سلطنت تیونس تا یمن اور یمن تا شام پھیلی ہوئی......
نانی قتل ہو گئیبچپن میں جو باتیں مسلسل کان میں پڑتی تھیں ان میں یہ بھی تھی کہ بیٹا اگر کسی انسان کا کردار پرکھنا ہو تو اسے کھانا کھاتے دیکھ لو یا لین دین کر لو یا پھر اس کے ساتھ ایک آدھ سفر کر لو۔ شخصیت کا سارا کھرا......
پھر تو وہ جانِ حیا ایسا کھلا…دو روز پہلے عالمی یومِ صحافت کے موقع پر موقر بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے ایک آزادی اعشاریہ ( فریڈم انڈیکس ) جاری کیا جس کے مطابق گذشتہ برس دنیا کے ایک سو اسی ممالک میں اطلاعات تک رسائی......
خواب کا پیالہ تعبیر کے لبوں تکایک ایسی دنیا جس میں پاکستان منی سے زیادہ بدنام ہوا۔ جہاں کئی برس سے خلیجی عربوں اور ترکی وغیرہ کے علاوہ کوئی اور ملک سرمایہ کاری سے گھبراتا ہو۔جس کی سب سے بڑی کامیابی گذشتہ دس برس میں یہ ہو کہ وہ......