وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس میں 'مٹھی بھر بات' کے عنوان سے ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

تعلیم تماشا جاری ہے

پاکستان کے آئین میں ہر بچے کو میٹرک تک لازمی اور مفت تعلیم کی ضمانت دی گئی ہے۔ مگر آئین کا کیا۔ اس میں تو اقلیتوں کو بھی مذہبی آزادی اور تبلیغ کی اجازت دی گئی ہے اور ماورائے قانون حکومت کی تبدیلی کی......

قابلِ معافی حرم زدگیاں

اتنے ممالک میں اتنے لوگوں کو سزائے موت دینے کے باوجود یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ جن ممالک میں سزائے موت کا قانون موجود نہیں وہاں سنگین جرائم کا تناسب ان ممالک سے زیادہ ہے جہاں سزائے موت کا قانون موجود ہے۔......

کچھ آئیں بائیں شائیں…

خبر ہو نہ ہو اخبار ضرور چھپتا ہے۔ ٹی وی چینل ضرور چلتا ہے۔ خالی دن ہو تو پھر اس طرح کی ویہلی خبریں زینت بنتی ہیں۔ ایک سر کٹا مرغا کیسے زندہ رہا ( واضح رہے کہ یہ ’’تازہ ترین بریکنگ......

رحیم یار خان کا پینسٹھ

اس شہر کا فاصلہ راجستھان سے ملنے والی سرحد سے زیادہ سے زیادہ پچاس کلو میٹر ہوگا ۔ اسی لیے لوگ بہت محتاط تھے۔کبھی جنگ بھی نہیں دیکھی تھی اس لیے یہ تجسس بھی تھا کہ جنگ کیسی ہوتی ہے۔کبھی کوئی غیر ملکی......

اے خدا تیرا شکریہ

(پہلی تصویر) لوگوں سے سنا ہے کہ اس بچے کا نام ایلان الکردی ہے پر تین برس کے ایلان کو کیا معلوم کہ اس کا نام ایلان کیوں ہے۔ وہ تو ٹھیک سے اپنا مکمل نام تک نہیں پکار سکتا اسے تو شائد یہ بھی پتہ نہ ہو کہ......

پائیدار بھی حاضر ہے اور عارضی بھی

برطانیہ کروڑوں ہندوستانیوں پر صرف ایک لاکھ بیس ہزار گوروں کی مدد سے نوے برس یوں موثر حکومت کر سکا کیونکہ اس نے برِصغیر میں بسنے والے بھانت بھانت کے انسانوں کی نسلی، مذہبی، سماجی اور نفسیاتی نزاکتوں کو......

آگہی بھی کیا کر لے گی؟

ٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو شمالی پاکستان کے زلزلہ متاثرین میں مانسہرہ کے ڈھڈیال مینٹل اسپتال کے مریض بھی شامل تھے۔ زلزلے سے تین برس قبل اس اسپتال کی زمین پر ہزارہ یونیورسٹی قائم ہوئی تو مریضوں کو ڈاڈر......

فیصلہ کیا یا نہیں کیا؟

کرنل شجاع خانزادہ دوسرے وزیر ہیں جو دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہوئے۔اس سے قبل خیبر پختون خواہ کے سینئیر وزیر بشیر احمد بلور بھی دہشت گردی کا نشانہ بنے، سابق صوبائی وزیرِ اطلاعات افتخار حسین شاہ کے......