وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس میں 'مٹھی بھر بات' کے عنوان سے ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

سب سے بڑی خبر پے کس کا دھیان ؟

یمن کی میڈیائی دھما چوکڑی میں مشرقِ وسطی میں اس برس کی اب تک کی سب سے اہم پیش رفت کہیں کھوگئی۔یعنی سوئس شہر لوزان میں چوبیس مارچ کو ایرانی جوہری پروگرام محدود کرنے والا معاہدہ۔ ایران کا جوہری پروگرام......

عمر گزار دیجیے، عمر گزار دی گئی

اگر میں اپنے اسکول کے دور (انیس سو سڑسٹھ تا چھہتر) کو یاد کروں تو اس زمانے میں ہم بچوں کی دنیا میں بس چند گنے چنے ملک ہی تھے۔ بھارت ملک نہیں تھا دشمن تھا۔ مگر ہندوستان کا ذکر اچھے لفظوں میں ہوتا تھا......

یہ چوڑیاں مرد کیوں بناتے اور بیچتے ہیں

آپ نے کتنی خواتین جیولرز دیکھی ہوں گی؟ میں نے تو آج تک مرد سنار وں کو ہی ٹیکہ ، نتھ ، کڑا ، گلو بند ، پازیب بناتے دیکھا۔ کانچ کی چوڑیاں پہنتی عورتیں ہیں مگربیچتے مرد ہیں۔ برقعے عربی ہوں کہ شٹل کاک کہ......

فلائٹ ففٹین سے ٹکرانے والے کچھ زمینی فرشتے

نائن الیون کی صبح ڈیلٹا ایر لائنز کی فلائٹ ففٹین فرینکفرٹ سے اٹلانٹا جاتے ہوئے شمالی اوقیانوس پر سے گذر رہی تھی کہ اچانک پردے کے پیچھے سے میری ساتھی ایئرہوسٹس نمودار ہوئی اور کہا کاک پٹ میں جاؤ کپتان......

اوہ آئی سی

اپریل چھ سو سینتیس عیسوی کے ایک دن ابو عبیدہ بن جراح کے طویل محاصرے سے تنگ آ کر بازنطینی یروشلم کے عمائدین نے شہر کے دروازے اس شرط پے کھولنا منظور کیا کہ خلیفہ عمرؓ بن خطاب کے سامنے ہتھیار ڈالیں گے۔......

سینیٹ اور سینیٹری

اچھا جی سینیٹ کے انتخابات ہو گئے۔ کچھ دنوں میں فاٹا کے سینیٹرز بھی منتخب ہو جائیں گے۔ اور پھر نومنتخبوں کا ایک گروپ فوٹو بھی ہو گا۔ اس کا کیپشن ابھی سے بتا دیتا ہوں۔ ’’ سینیٹر فلاں فلاں......

بابا کوئی کہانی سنا دیں

پرسوں رات میرے سات سالہ بیٹے رافع نے زبردستی کمبل میں گھستے ہوئے کہا بابا آپ نے بہت دنوں سے کوئی کہانی نہیں سنائی کوئی اچھی سی کہانی سنائیں۔ میں نے کہا اس وقت مجھے کوئی اچھی تو کیا بری کہانی بھی یاد......

فضائل جہالت

یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی ان پڑھ شخص جاہل بھی ہو۔جاہل ہونے کے لیے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے۔عمرو ابن ِہشام قریش میں ابو الحکم ( دانش کا باپ ) کے لقب سے جانا جاتا تھا۔مگر اسی ابوالحکم نے اپنی کور چشمی......