وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس میں 'مٹھی بھر بات' کے عنوان سے ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

مگر کون سمجھائے اور کسے سمجھائے؟

آپ لاکھ وضاحتیں کرتے پھریں یا دل میں سوچتے پھریں یا لا تعلقانہ رویہ اختیار کریں یا بات بات بدلنے کی کوشش کریں کہ چارلی ہیبڈو کے گیارہ صحافی اور کارکنوں کی ہلاکت کا ایک اشتعال انگیز پس منظر ہے۔ یہ بات......

یہ سرکل آف لائف کیا بلا ہے ؟

بچہ بچہ جانتا ہے کہ سب نظامِ حیات توازن پر قائم ہے۔ نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں۔ ہر چیز توازنِ زندگی برقرار رکھنے کے لیے لازم ہے ورنہ زندگی لنگڑانے لگے اور غیرمتوازن گرتی پڑتی حیات بھلا کسے پسند ؟......

کیا دیوانے یاد رہیں گے ؟

بزدل کو تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ بزدل ہے۔ مگر بہادر کو نہیں معلوم ہوتا کہ وہ کتنا بہادر ہے۔ کیونکہ بزدلی سیان پن کی دین ہے اور بہادری بے ساختگی کا عطیہ۔ ورنہ کاہے کو یہ شعر ہر کس و ناکس کو یاد رہتا۔ بے......

کیا بیرونی ایجنٹوں پر ہی گزارا رہے گا؟

میں جب مئی 2009ء کے ایک دن سہارن پور سے اگلے مقام دیوبند پہنچا تو یوں لگا گویا بگلوں کے شہر میں آن نکلا ہوں۔ جسے دیکھو سفید کرتے پاجامے اور ٹوپی میں تیز تیز چل رہا ہے۔ اگر کوئی السلام علیکم کہے تو......

سگریٹ نوش بہادر لوگ ہیں

اگر میں اس دنیا کے نڈر لوگوں کی فہرست مرتب کروں تو اس میں پہلا نام کسی سگریٹ نوش کا رکھوں گا۔ انسان ارادہ کرے تو ہر علت قوتِ ارادی کی مدد سے ترک کر سکتا ہے علاوہ سگریٹ نوشی۔ اسے ترک کرنا اللہ اگر......

آپ سائیکل سے اتر آئیے حضور

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔خان صاحب رفتہ رفتہ 50 ہزار کا قالین 500 روپے میں بیچنے پر تیار ہیں، پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ کہاں چار سیٹوں سے کہانی شروع ہوئی اور کہاں سول نافرمانی سے آگے بڑھ کے اڑتالیس......

اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انھیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ایک......

مہرے اب بساط نگل رہے ہیں

پنجابی محاورہ ہے ’’ ہتھیں لائی گنڈھ دندیں کھولنی پیندی اے ‘‘( ہاتھوں سے لگائی گرہ دانتوں سے کھولنی پڑتی ہے )۔ ابھی گیارہ برس پہلے کے اپریل کی ہی تو بات ہے جب بغداد کے ہر چوک......