سمندری چٹان پر'عریانی' کی سزا: ویڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سماجی رابطے کی ویڈیو سائٹ 'یو ٹیوب' پر تیزی سے مقبول ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نیم عریاں دوشیزہ سمندر کے درمیان میں ایک پہاڑی چٹان پر بیٹھی تصویر کے لئے پوز بنا رہی تھی کہ اسی دوران پانی کی تیز لہروں نے اسے چٹان پر سے دو پٹخ دیا۔ اس مختصر ویڈیو پر دیکھنے والے مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندر کے بیچوں بیچ موجود چٹان پر بیٹھی یہ دوشیزہ تصویر کے لئے مختلف پوز بنانے میں مشغول تھی کہ اسے پانی کی تند وتیز لہر نے کئی میٹر دور گہرے سمندر میں پٹخ دیا اور وہ کیمرہ کی رینج سے باہر ہو گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size