تیونسی جادو گرکی اپنی شادی میں جادو گری:ویڈیو

شادی میں دلہا دلہن ہوا میں اڑنے لگے!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

تیونس میں سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک مقامی جادو گر کی شادی کے دوران کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حال ہی میں تیونس کے جنوب مشرقی شہر صفاقس کے رہائشی جادو گر محمد بن عمر کی شادی کی تقریب جاری تھی۔ اس دوران رقص وموسیقی محفل کے انعقاد کے دوران دلہا [جادو گر] اور دلہن بھی ڈانس کررہے تھے۔

سی اثناء میں جادو گر نے اپنے جادو ٹونے کی مدد سے ایسا کچھ کیا کہ اس کی بیوی آہستہ آہستہ ہوا میں تیرنے لگی، اس کے بعد وہ بھی اس کے ساتھ اڑنے لگا۔ محفل میں موجود شرکاء نے تالیاں بجا کر اس کے جادو کی داد دی۔ بعد ازاں دونوں واپس زمین پرآگئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size