کرونا وائرس آپ کی گاڑی میں کہاں چُھپا ہو سکتا ہے ؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

گھر سے باہر جانے کی صورت میں ہم کچھ لمحوں کے لیے اپنے ہاتھوں کو کرونا وائرس کے خلاف ،،، جراثیم سے پاک کرنا بھول جاتے ہیں۔ اس دوران ہمیں یہ احساس تک نہیں رہتا کہ گاڑی کے اندر ہم اپنے ارد گرد موجود چیزوں کو چُھو رہے ہیں۔ بس یہ ہی بھول چوک کے لمحات ہوتے ہیں جب ہم ممکنہ طور پر کوویڈ - 19 وائرس کو گاڑی کے اندر منتقل کر دیتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو گاڑی میں ان جگہاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں جہاں کرونا وائرس چھپا بیٹھا ہو سکتا ہے :

1 ۔ اسٹیرنگ وہیل

2 ۔ گیئر لیور

3 ۔ ٹیپ ریکارڈر

4 ۔ ایئرکنڈیشنر کنٹرول کرنے کے بٹن

5 ۔ گاڑی کی کھڑکیاں کھولنے کے لیور

6 ۔ دروازے کھولنے کے اندرونی اور بیرونی لیور

7 ۔ لائٹس کے سوئچ

8 ۔ ہینڈ بریک

9 ۔ ڈیش بورڈ کا لیور

10 ۔ عقبی آئینہ (بیک مِرر)

11 ۔ گاڑی کی چابی

12 ۔ گاڑی کی ڈکی کھولنے کا لیور

13 ۔ اسمبلی اسٹک

14 ۔ کروز کنٹرول ڈیوائس

15 ۔ چار اشاروں کی تنبیہی لائٹس (فلیشر) کا سوئچ

16 ۔ گاڑی میں AUX جیک

17 ۔ گاڑی کا ہارن

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size