سوشل میڈیا پر وائرل المسجد الحرام میں برفباری کی وڈیو جعلی نکلی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسين القحطانی نے کہا ہے کہ ’المسجد الحرام مکہ مکرمہ میں برفباری اور ژالہ باری کے مناظر پر مشتمل سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔

حسين القحطانی نے اپنے بیان میں کہا ’’کہ المسجد الحرام میں برفباری کے منظر پر مشتمل وڈیو فوٹو شاپ ہے۔‘‘

یاد رہے کہ اتوار کی شام مکہ میں بارش کے بعد سوشل میڈیا پر المسجد الحرام میں برفباری کے مناطر کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی اور لوگ اس حوالے سے حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size