شاہ عبدالعزیز آل سعود کے عہد میں خانہ کعبہ کا نیا بنایا گیا دروازہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سرزمین حجاز میں آل سعود خاندان کی حکومت کے قیام کے بعد ہرآنے والے خادم حرمین شریفین نے اللہ کے عظیم گھر کی خدمت کو اپنا شعار بنایا اور حرمین شریفین میں گہری دلچسپی لی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود مرحوم کے دور میں ان کی ذاتی دلچسپی کے تحت خانہ کعبہ کا ایک دروازہ بنایا گیا۔

ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر سعد الراشد نے کہا کہ جب شاہ عبدالعزیز نے مملکت کو متحد کیا تو ان کی پہلی فکر حرمین شریفین کی توسیع تھی۔ انہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر، دیکھ بھال اور ترقی میں گہری دلچسپی تھی۔

چنانچہ حرمین شریفین کی ترقی اور توسیع کا جو سلسلہ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود کےدور میں شروع ہوا وہ آج کے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں بھی جاری و ساری ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size