سعودی عرب میں حج سیکورٹی فورسز کی کمان کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل سامی الشویرخ کے مطابق حج پرمٹ کے حصول کے سلسلے میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ان تمام افراد پر فی کس 10 ہزار ریال کا مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
بریگیڈیر جنرل الشویرخ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین پر زور دیا ہے کہ وہ رواں سال کے لیے حج سیزن سے متعلق ہدایات کی پاسداری کریں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ذو الحجہ کی 13 تاریخ تک جو کوئی بھی بغیر اجازت نامے کے مسجد حرام ، اس کے اطراف مرکزیہ کے علاقے اور دیگر مقامات مقدسہ (منى، مزدلفہ، عرفات) تک پہنچنے کی کوشش کرے گا سیکورٹی فورسز اس کے خلاف کارروائی کریں گی۔
-
حج سیزن کے لیے تمام منصوبے تیار ہیں : مکہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ صوبے کی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے باور کرایا ہے کہ حج سیزن کے ...
حج -
سخت احتیاطی اقدامات کے بیچ حجاج کرام کے استقبال کی تیاریاں
گذشتہ برس 5 روز تک جاری رہنے والے مناسک حج کے دوران میں کرونا وائرس کا کوئی کیس ...
حج -
حج سیزن کے لیے تمام منصوبے تیار ہیں : مکہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ صوبے کی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے باور کرایا ہے کہ حج سیزن کے ...
حج -
مرکزی حج کمیشن کا حج انتظامات کی تکمیل کا اعلان
سعودی عرب کے نایب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاھ مشاط نے حج کےسلسلے میں تمام ضروری ...
حج