خواتین زلف تراش سعودی مردوں کی حجامت بنانے پر گرفتار
سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت ریاض سے دو افریقی نژاد غیر ملکی خواتین کو حراست میں لیا ہے جن پر مردوں کی حجامت بنانے اور اس کے عوض بھاری معاوضہ وصول کرنے کا الزام تھا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ نے پولیس بیان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غیر ملکی خواتین نے اپنا 'دھندہ' چلانے کے لیے ایک مکان کو نہایت خوبصورتی شے سجا رکھا تھا جس میں گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مکان کی بیرونی دیواروں پر جاذب نظر پینٹنگز بنا رکھی تھیں۔
پولیس کے مطابق حراست میں لی جانے والی دونوں خواتین سے بھاری رقم بھی ضبط کی گئی ہے اور تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ وہ مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم تھیں۔ مزید تفتیش کے لیے انہیں متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
مسجد حرام میں مذہبی پولیس کی 300 خواتین اہلکار تعینات
سعودی عرب کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر المعروف مذہبی پولیس نے تین سو ...
بين الاقوامى -
سعودی مذہبی پولیس، خواتین کے شامل ہونے کی بحث تیز
آگے بڑھنا اچھا مگر دیکھ بھال کر مفید ہوتا ہے: سمیع عمر الصباح
مشرق وسطی -
سعودی مذہبی پولیس کا اہلکار مخلوط پارٹی میں شرکت پر فارغ
اہلکار نے مخلوط تقریب سے فرار کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا
بين الاقوامى -
سعودی مذہبی پولیس کے اہلکار کا لڑکی پر مبینہ تشدد
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے سربراہ نے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی مذہبی پولیس خواتین ڈرائیوروں کو حراست میں لینے کی مجاز نہیں
محکمہ نہی عن المنکر آئینی اجتہاد سے اجتناب کرے
مشرق وسطی -
سعودی مذہبی پولیس کا قومی دن پر گانے بجانے اور بھنگڑے پر انتباہ
خلاف ورزی کرنے والوں کو انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا
مشرق وسطی