داعش مخالف آپریشن کے انچارج کی سعود الفیصل سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عراق اور شام کے وسیع علاقے پر قابض شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے خلاف جاری عالمی اتحادیوں کے مشترکہ آپریشن کے انچارج جنرل جون آر ایلن نے ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل سے ملاقات کی۔

سعودی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہ نمائوں کے درمیان بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، داعش کے خلاف عالمی اتحادیوں کے تازہ آپریشن اور اس کے نتائج اثرات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں