روس کی عالمی ایلچی کو شام امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روس نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی مستورا کو ماسکو میں آیندہ ماہ شام کے متحارب فریقوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کی دعوت ہے۔

عالمی ایلچی کی خاتون ترجمان جولیٹ ٹوما نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ ''اس روسی اقدام کا مقصد شام کے متحارب فریقوں کے درمیان مذاکرات ہے۔خصوصی ایلچی کا دفتر ان مذاکرات میں موجود ہوگا اور وہ شام میں جاری بحران کے پُرامن اور سفارتی حل کے لیے کسی بھی اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے''۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں