شاہ عبداللہ میڈیکل ٹیسٹ کے لئے ہستپال داخل
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو علالت کے باعث ریاض ہسپتال داخل کیا گیا ہے، جہاں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔
شاہی دیوان سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے سعودی حکمران کی علالت سے متعلق مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق: "اکانوے سالہ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن العزیز، رعاہ اللہ، کو بدھ کے روز ریاض میں نیشنل گارڈ کے میڈیکل سٹی داخل کیا گیا جہاں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔"
-
شاہ عبداللہ کی مفاہمتی مساعی، مصر اور قطر میں صلح
ابلاغی اور سیاسی حلقوں کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم
بين الاقوامى -
عراقی صدر کا دورہ سعودی عرب ، شاہ عبداللہ سے ملاقات
سالہا سال کے بعد اعلی ترین رابطے بحال ہو گئے
بين الاقوامى -
سعودی شاہ عبداللہ ایک اور مرتبہ اعزازی ڈاکٹر بن گئے
سعودی عرب کی امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ ...
ایڈیٹر کی پسند -
فلسطینی شہداء کے لواحقین شاہ عبداللہ کی دعوت پر جج کریں گے
سعودی عرب کی حکومت اور خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے 1435ھ کے ...
مشرق وسطی -
شاہ عبداللہ نے سرحدی دفاعی منصوبے کا افتتاح کر دیا
افتتاح کے موقع پر بحرین کے شاہ حمد بن عیسی بھی موجود تھے
مشرق وسطی -
مصری صدر کی شاہ عبداللہ سے جدہ میں ملاقات
دوطرفہ امور سمیت غزہ بحران پر بات چیت
بين الاقوامى