شاہ عبداللہ کی صحت بہتر ہو گئی:شاہی دیوان
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی سانس کی تکلیف کے بعد اب صحت بہتر ہے۔انھیں اسی ہفتے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔شاہی دیوان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاہ عبداللہ رو بہ صحت ہیں۔
بیان کے مطابق:''میڈیکل ٹیم نے ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کیے تھے اور ان سے یہ واضح ہوا تھا کہ ان کے ایک پھیپھڑے میں انفیکشن ہوگئی ہے۔ان کے پھیپھڑے میں سانس لینے میں معاونت کے لیے عارضی بنیاد پر ایک ٹیوب داخل کرنے کی ضرورت تھی۔اللہ کا شکر ہے کہ یہ عمل کامیاب رہا ہے اور ان کی صحت مستحکم ہوگئی ہے''۔
-
شاہ عبداللہ میڈیکل ٹیسٹ کے لئے ہستپال داخل
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو علالت کے ...
بين الاقوامى -
شاہ عبداللہ کی مفاہمتی مساعی، مصر اور قطر میں صلح
ابلاغی اور سیاسی حلقوں کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم
بين الاقوامى -
ای بولا سے جنگ :شاہ عبداللہ کی 3.5 کروڑ ڈالرز کی امداد
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے براعظم افریقہ کے مغربی ممالک میں ...
بين الاقوامى -
سعودی شاہ عبداللہ: الریاض معاہدے کا خیرمقدم
مصر سےعرب یک جہتی برقرار رکھنے کے لیے تعاون کی اپیل
بين الاقوامى -
شاہ عبداللہ کے لیے الازہر کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
مصر کی تاریخی دانش گاہ جامعہ الازہر نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن ...
ایڈیٹر کی پسند