عراق کی اپنی سرزمین میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید
#عراق کی حکومت نے ملک میں غیرملکی فوجوں کی موجودگی کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کسی دوسرے ملک کا کوئی فوجی دستہ موجود نہیں ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم ہائوس کے مقرب ایک ذریعے نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ عراق میں #امریکا اور دوسرے ممالک کی افواج لڑائی میں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے کسی چپے پر امریکا یا کسی دوسرے ملک کی فوج موجود نہیں ہے۔
خیال رہے کہ حال ہی میں عراق کے مقامی اور بعض غیرملکی اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ عراق کے صوبہ #الانبار میں امریکی فوج موجود ہے جو انتہاپسند گروپ دولت اسلامیہ عراق وشام "#داعش" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی تیاری کررہی ہے۔
-
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری
ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں علاحدگی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی ( پی ...
بين الاقوامى -
عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی بمباری
ترکی کی فضائیہ نے سوموار اور منگل کی درمیانی شب شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی ...
بين الاقوامى -
عراق: داعش کے خلاف 1100 قبائلی جنگجوئوں کا نیا لشکر تیار
قبائلی لشکر انبارمیں قائم کیا گیا ہے
مشرق وسطی -
عراق :داعش کے حملے میں 23 فوجی اور سنی جنگجو ہلاک
عراق کے شورش زدہ مغربی صوبے الانبار میں دولت اسلامیہ (داعش) کے ایک حملے میں تئیس ...
مشرق وسطی -
داعش میں ابوبکر البغدادی کا نائب عراق میں ہلاک
الحاج معتز کی ہلاکت موصل شہر میں امریکی حملے میں ہوئی
بين الاقوامى -
اصلاحات نہ ہوئیں تو عراق تقسیم ہوسکتا ہے: علی السیستانی
عراق کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ علی السیستانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر حقیقی ...
مشرق وسطی