روسی صدر 23 نومبر کو ایران جائیں گے
2007 کے بعد سے کسی بھی روسی سربراہ کا یہ پہلا دورہ ہو گا
کرملین سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹین 23 نومبر کو ایران کے دورے پر آئیں گے۔ دو ہزار سات کے بعد سے کسی بھی روسی صدر کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہو گا۔
اعلان کے مطابق ایران کے دورے میں پیوٹین گیس برآمد کرنے والوں ملکوں کے فورم میں شرکت کریں گے۔ مغربی دنیا اور امریکا کے ساتھ نیوکلیئر معاملات کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے تک پہنچنے میں ماسکو نے بنیادی کردار ادا کیا تھا۔
نیز ماسکو، تہران کو جدید ترقی یافتہ میزائل سسٹم فروخت کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران اور روس کے لیے شام دلدل ثابت ہوگا:اوباما
'روس کےساتھ ایران اور بشارالاسد ہیں، دنیا ہمارے ساتھ ہے'
بين الاقوامى -
روس، ایران کو S-300 میزائل سسٹم فراہم کرے گا
ماسکو اور تہران کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے
بين الاقوامى -
عراق کا روس، ایران اور شام کو معلومات کے تبادلے کا دفاع
عبادی کا روس کی داعش مخالف جنگ میں دلچسپی کا خیرمقدم
مشرق وسطی -
ایران کو سدھارنے کے لئے روس کو اسرائیلی پیشکش
'منی شام' بشار الاسد کی حکومت کو طول دینے کا نیا صہیونی منصوبہ
بين الاقوامى -
روس کے ساتھ مل کر شام کی ہر ممکن مدد کریں گے: ایران
#ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور #روس #شام کے تنازع پرایک صفحے ...
بين الاقوامى -
'بشار الاسد کو عبوری دور کے لیے قبول کیا جاسکتا ہے'
ایران اور روس شام کا بحران حل کرسکتے ہیں: برطانوی وزیرخارجہ
بين الاقوامى