روس، ایران کو S-300 میزائل سسٹم فراہم کرے گا

ماسکو اور تہران کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روس سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو اور تہران نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت روس، ایران کو زمیں سے فضا میں مار کرنے والے S-300 میزائل فراہم کرے گا۔

دبئی ائر شو کے موقع پر دفاعی سامان بنانے والی روسی کمپنی 'روسٹک' کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سرگئی کیم زوف نے ایک روسی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے اس معاہدے کی تصدیق کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں