فرانس سے یہودیوں کی اسرائیل منتقلی میں ریکارڈ اضافہ
فرانس سے یہودیوں کی اسرائیل منتقلی کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری و ساری ہے مگر سنہ 2015ء میں یہودیوں کی فرانس سے اسرائیل منتقلی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فرانس سے یہودیوں کی اسرائیل منتقلی کے دیگر اسباب میں پیرس میں بد امنی اور اقتصادی ابتری بھی اہم محرکات ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق رواں سال کے دوران اب تک آٹھ ہزار یہودی فرانس سے اسرائیل میں آکر آباد ہوئے۔ تل ابیب ایمی گریشن حکام کا کہنا ہے کہ فرانس سے اسرائیل آنے والے ایک سال میں آٹھ ہزاریہودی, اسرائیلی تاریخ کی قابل ذکر تعداد ہے۔
خیال رہے کہ فرانس میں یہودی آبادی کی تعداد 6 لاکھ ہے جو یورپ میں موجود یہودی کمیونٹی کی سب سے بڑی اور امریکا اور اسرائیل کے بعد دنیا کی تیسری تعداد خیال کی جاتی ہے۔
-
الخلیل: چاقو حملے میں دو یہودی زخمی ،فائرنگ سے فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نے مبینہ طور پر ایک اسرائیلی فوجی ...
مشرق وسطی -
"یو اے ای میں اسرائیلی سفارتی مشن نہیں کھل رہا"
اسرائیل سے متعلق امارات کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
مشرق وسطی -
ایتھوپیا کے ہزاروں یہودیوں کی اسرائیل میں آبادکاری منظور
اسرائیلی حکومت نے یہودی سلسلہ نسب سے تعلق کے دعویدار ہزاروں ایتھوپیائی یہودیوں کو ...
بين الاقوامى