شہزادہ محمد بن سلمان کی ترک صدر سے ملاقات
دونوں رہ نماؤں میں خطے کے سلگتے مسائل پر بات چیت
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کل ہفتے کو چین کے شہر ہانگجو میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔
آج اتوار کے روز منعقد ہونے والے G20 کے ممبر ممالک کے اجلاس سے قبل ترک صدر اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں خطے کے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہ نماؤں نے مشرق وسطیٰ کے مسائل اور تنازعات کے حل کی مساعی جاری رکھنے اور دونوں ملکوں میں تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ سے اتفاق کیا۔
-
شہزادہ محمد اتوار کو روسی صدر پوتین سے چین میں ملاقات کریں گے
دونوں رہنما شام کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے
بين الاقوامى -
چین، سعودی عرب میں باہمی تعاون کے دسیوں معاہدے طے پا گئے
شہزادہ محمد کی چینی نائب وزیر اعظم سمیت اہم رہ نماؤں سے ملاقاتیں
بين الاقوامى -
شہزادہ محمد چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت اور چینی حکومت کی دعوت ...
بين الاقوامى