"دابق" کی داعش سے آزادی.. سعودی عرب کا خیر مقدم
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے پیر کے روز ایک بیان میں شام کے قصبے دابق کو داعش تنظیم سے آزاد کرائے جانے پر مملکت کی جانب سے خیر مقدم کا اظہار کیا ہے۔
مذکورہ ذریعے نے شامی جیش الحُر کے ترکی کی فوج کے ساتھ مل کر "فرات کی ڈھال" آپریشن کے ضمن میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف کامیاب ہونے اور دابق کو آزاد کرانے کی پیش رفت کو بھرپور انداز سے سراہا۔
سعودی ذمے دار کے مطابق یہ کامیابی داعش تنظیم کے خلاف ایک نیا کاری وار ہے کیوں کہ دہشت گرد تنظیم کے نزدیک اس کا یہ گڑھ بہت زیاہ اہمیت کا حامل تھا۔
-
شامی باغیوں کا داعش کے مضبوط گڑھ دابق پر قبضہ
روسی اور شامی طیاروں کی حلب کے مشرقی حصے پر تباہ کن بمباری جاری
مشرق وسطی -
''اقوام متحدہ شام میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے''
جی سی سی اور ترکی کی جانب سے شامی رجیم اور اس کے اتحادیوں کے حلب پر حملوں کی مذمت
بين الاقوامى -
جیش الحر کو میزائل دفاعی نظام نہیں ملا: شامی حزبِ اختلاف
شامی حزبِ اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے جن میں کہا ...
مشرق وسطی