روسی اور امریکی وزراء خارجہ کی اہم ملاقات 10 مئی کو ہو گی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف 9 سے 11 مئی کے درمیان امریکا کا دورہ کریں گے۔

یہ بات روسی میڈیا ایجنسی نے پیر کے روز وزارت خارجہ کے حوالے سے بتائی۔

لاؤروف 10 مئی کو واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن سے اہم ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں شام اور یوکرین کے موضوعات خصوصی طور پر زیر بحث آئیں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں