سعودی عرب بین المذاہب مکالمے کا خیر مقدم کرتا ہے: رابطہ عالم اسلامی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسلامی دنیا کے مرکزی ترجمان کی حیثیت سے رابطہ عالمی اسلامی تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد عیسی نے سعودی عرب کی جانب سے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان مثبت اور فائدہ مند بات چیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ مملکت نے امن کی اور انسانی باہمی بقاء کے آفاق کو وسیع کرنے کی دعوت دی ہے۔

ڈاکٹر محمد عیسی نے نے یہ بات جاپان میں دنیا بھر کے مذاہب کے نمائندوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات کے دوران کہی۔

تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اُن وجودوں سے خبردار کیا جو ناکام تجربات سے دوچار ہوئے اور انہوں نے روحانی اقدار کی صورت مسخ کرنے کی کوشش کی۔

مذکورہ مذہبی سربراہ ملاقات میں دنیا بھر میں مذاہب کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں