شاہ سلمان سے امریکی وزیر خارجہ کی علاقائی صورت حال پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے یمامہ محل میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو ملاقات کی ہے اور ان سے خطے کی تازہ صورت حال ، دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ،واشنگٹن میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان سمیت اعلیٰ سعودی عہدے دار ، وزراء اور الریاض میں امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور کرسٹوفر ہینزل بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں