امریکی سینیٹ: یمن میں عرب اتحاد کی حمایت جاری رکھنے کی تائید
امریکی سینیٹ کے ارکان کی اکثریت نے منگل کے روز کانگریس میں پیش کی جانے والی اُس قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دیا جس میں سعودی عرب کے زیر قیادت یمن میں جاری جنگ میں امریکی شرکت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
سینیٹ کے 55 ارکان نے قرار داد کی مخالفت میں جب کہ 44 نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔ قرار داد میں زور دیا گیا تھا کہ یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے لیے امریکی حمایت کوروک دیا جائے۔
-
سعودی ولی عہد کے دورۂ امریکا میں معیشت کی سیاست پر فوقیت
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کے دو ہفتے کے طویل ...
سیاست -
سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا اور مسلم دنیا کو نئے چیلنج
صدر ٹرمپ اور ان کا وہائٹ ہائوس تو بدستور اعلیٰ عہدیداروں کی برخاستگی، صدر ٹرمپ کے ...
سیاست -
محمد بن سلمان کے ساتھ میری دوستی بہت عظیم ہے:ٹرمپ
200 ارب ڈالر کی دوطرفہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہے ہیں:ولی عہد
مشرق وسطی