ویٹی کن کے کارڈینل ژاں لوئی طوراں پائیرے کی سعودی عرب کے دورے پر الریاض آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ویٹی کن کی پوپ کونسل برائے بین المذاہب مکالمہ کے کارڈینل ژاں لوئی پائیرے طوراں سعودی عرب کے دورے پر ہفتے کے روز دارالحکومت الریاض پہنچ گئے ہیں ۔

شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد پر ان کا الریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز اور عالمی رابطہ اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پُرتپاک خیرمقدم کیا ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں