یمن میں سرگرمِ عمل عرب اتحاد میں شامل رہیں گے: سوڈانی وزیر دفاع
سوڈانی وزیر دفاع عوض بن عوف نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں آئینی اور قانونی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد میں سوڈان کی مسلح افواج کی شرکت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
سوڈانی وزیر نے باور کرایا کہ مذکورہ اتحاد میں سوڈانی فورسز کی شرکت درحقیقت سعودی عرب کے ساتھ حرمین شریفین کے امن کے تحفظ کے لیے شرکت ہے۔
اس سے قبل سوڈان کی مشترکہ افواج نے اعلان کیا تھا کہ علاقے کے تمام ممالک اور دیگر بڑے ملکوں کے ساتھ شراکتوں کو یقینی بنایا جائے گا جن کے نتائج رواں سال کے اختتام سے قبل ظاہر ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نومبر میں امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق پُرامید
ہمیں یمنی معیشت کی بحالی کے لیے ہمیشہ سعودی عرب کی فراخدلانہ امداد پر انحصار نہیں ...
بين الاقوامى -
یمن : الحدیدہ میں مقامی آبادی حوثیوں کے ہاتھوں اپنے گھر خالی کرنے پر مجبور
یمن میں باغی حوثی ملیشیا الحدیدہ شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں جھڑپوں کے علاقوں ...
مشرق وسطی -
شاہ سلمان کی جانب سے یمن کے مرکزی بنک کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن کے مرکزی بنک کو مالی بحران سے ...
مشرق وسطی