برکلیز بینک نے قطر کو غیر قانونی طور پر کروڑوں پاؤنڈ کی ادائیگی کی
لندن میں برطانوی پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ Barclays بینک کے 4 سابق عہدے دار غیر قانونی طور پر قطری ذمے داران کو 32.2 کروڑ پاؤنڈ کی ادائیگی میں ملوث ہیں۔
بینک کے سابق چیف ایگزیکٹوJohn Varley اور تین دیگر عہدے دار کو 2008 میں دھوکہ دہی کے ارتکاب پر قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔ بینک نے خود کو مالی بحران سے بچانے کی خاطر خلیجی سرمایہ کاروں سے 11 ارب ڈالر جمع کرنے کے لیے "غیر قانونی ذرائع" استعمال کیے تھے۔ اس کے مقابل مذکورہ رقم کی منتقلی کو خفیہ رکھا گیا۔
اس دوران قطر نے 3.25% منافع کی شرح پر 4 ارب پاؤنڈ کی رقم برکلیز بینک میں جمع کرائی تھی۔ یہ شرح بینک کی جانب سے دیگر سرمایہ کاروں کو پیش کی جانے والی شرح سے دو گنا سے بھی زیادہ تھی۔
-
امیر قطر کی لندن آمد پر اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان
قطر کی اپوزیشن قوتوں نے آج سوموار کو امیر قطر شہزادہ تمیم بن حمد آل ثانی کے دورہ ...
بين الاقوامى -
لندن کانفرنس :شرکاء کا قطر کی دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر اظہار خیال
لندن میں قطری حزب اختلاف کے زیر اہتمام ملک کے مستقبل کے حوالے سے کانفرنس جاری ہے ...
بين الاقوامى -
’لندن ٹیکسی‘ کے قطر سے اظہار یکجہتی کا بھانڈہ پھوٹ گیا
’الجزیرہ‘چینل کی جانب سے اجرت پر ہمدردی بٹورنے کی ناکام کوشش
بين الاقوامى