یمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

یمن کی حوثی ملیشیا نے جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو راکٹ اور ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

حوثی ملیشیا کے عسکری ترجمان نے بدھ کو گروپ کے المسیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے لیکن سعودی آرامکو نے اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement

ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ترجمان نے مزید یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب میں ابھا اور جازان کے ہوائی اڈوں ، خمیس مشیط کے فوجی اڈے اور دوسری حساس تنصیبات پر راکٹ داغے ہیں اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں