سعودی عرب کے شمالی علاقے تبوک اور الجوف کے درمیان واقع الحویٰ گاؤں میں حال ہی میں ہونے والی بارش کے دوران ایک مقامی فوٹو گرافر نے زمین پر موجود درختوں کی تصاویر بنائیں۔ بارش کے طوفان میں لی جانے والی یہ تصاویر اگرچہ ڈرون کیمرے میں بنائی گئی ہیں مگر یہ دیکھنے میں کسی ماہر کاری گر اور آرٹسٹ کی ہنر کاری لگتی ہیں۔
فوٹو گرافر عارف النبھان کی اس کاوش کو قدرت کے انمول اور خوبصورت نمونوں میں سے ایک کہا جاتا سکتا ہے جو اپنے اندر معانی اور قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ہیں۔
النبھان نے بتایا کہ وہ خشکی، فطرت اور فوٹو گرافی کا شوقین ہے۔ اس نے بتایا کہ بارش کے طوفان کے بعد علاقے سے پانی سیلابی ریلے کی شکل میں گذرا جس نے اپنے پیچھے ایسے خوبصورت مناظر چھوڑے جنہیں دیکھنے والے مبہوت رہ جاتے ہیں۔
-
’میں موت کی تیاری کر رہا ہوں‘بیمار سعودی نوجوان کا دردناک پیغام
افسوسناک اور تکلیف دہ الفاظ میں ایک نوجوان سعودی نوجوان جس کی عمر 21 سال سے زیادہ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: تیما سے ثمودی دور کا نوشتہ دریافت
قوم ثمود کی تحریروں کے سعودی محقق مرضی جلباخ الفھیقی نے کہا کہ اُنہیں تیما کے جنوب ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب : وادی ضرک میں لہلہاتے سبزے کے دل آفرین مناظر
سعودی عرب کے جنوب میں واقع ضلع المندق میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد "وادی ...
مشرق وسطی