اسلامی تعاون تنظیم OIC نے سعودی عرب کی جانب سے انسانی بنیادوں پر 163 حوثی قیدیوں کی رہائی اور یمن منتقلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
ہفتے کے روز تنظیم کے جنرل سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب کے موجودہ اور سابقہ منصوبوں کو گراں قدر قرار دیا۔ بیان کے مطابق ان کا مقصد یمن میں امن کوششوں کو سپورٹ کرنا ہے۔
اسی طرح تنظیم نے مذکورہ قیدیوں کی واپسی کے سلسلے میں صلیب احمر بین الاقوامی کمیٹی کی رابطہ کاری اور اقوام متحدہ کی کوششوں کو بھی سراہا۔ بیان میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ یمن میں جنگ بندی کو مضبوط بنانے اور یمنی فریقوں کو بات چیت کے لیے مناسب حالات فراہم کرنے کے حوالے سے کوششیں اور مساعی جاری رہیں گی۔
-
سعودی منصوبے کے ضمن میں حوثی قیدیوں کو منتقل کرنے والا پہلا طیارہ یمن پہنچ گیا
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے حوثی قیدیوں کو یمن منتقل کرنے والے پہلے ...
بين الاقوامى -
امارات کے ولی عہد کا یمن کی صدارتی کونسل کی حمایت اور مدد کا عزم
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے یمن کی نو منتخب صدارتی ...
بين الاقوامى -
یمن کی صدارتی قیادت کونسل کے سربراہ کی ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد سے ملاقات
یمن کی صدارتی قیادت کونسل کے سربراہ ڈاکٹررشادالعلیمی اور ان کے نائبین متحدہ عرب ...
بين الاقوامى